منہاج القرآن ضلع پونچھ کے زیراہتمام تنظیمی ورکشاپ

کشمیر

منہاج القرآن ہجیرہ ضلع پونچھ کے زیراہتمام تنظیمی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا، جس میں مرکزی نائب ناظم اعلیٰ انجینئر رفیق نجم نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے اظہار خیال کرتے ہوئے تنظیمی عہدیداروں کو بتایا کہ منہاج القرآن کے زیراہتمام ملک گیر تنظیم سازی کا کام تیزی سے جاری ہے۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا دعوتی پیغام گھر گھر ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

ورکشاپ میں منہاج القرآن ضلع پونچھ کے عہدیداروں اور فورمز کے نمائندگان نے شرکت کی۔

کشمیر

کشمیر

کشمیر

کشمیر

کشمیر

کشمیر

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top