منہاج القرآن گوجرانوالہ کی کوآرڈینیشن کونسل کا اجلاس

منہاج القرآن

منہاج القرآن گوجرانوالہ کی کوآرڈینیشن کونسل کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں علامہ رانا محمد ادریس قادری نائب ناظم اعلٰی نے خصوصی شرکت کی۔ انہوں نے اجلاس میں ڈاکٹر حسن محی الدین قادری چئیرمین سپریم کونسل کے دورہ گوجرانوالہ کے حوالے سے تمام فورمز اور عہدیداروں سے مشاورت کی۔

منہاج القرآن

منہاج القرآن

منہاج القرآن

منہاج القرآن

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top