منہاج القرآن گوجرانوالہ کے زیراہتمام محفل میلاد مصطفیٰ

minhaj ul quran

منہاج القرآن گوجرانوالہ کے زیراہتمام پی پی 59 میں محفل میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا، جس میں نائب ناظم اعلیٰ علامہ رانا محمد ادریس قادری نے محافل میلاد کی اہمیت و افادیت پر گفتگو کی۔ اس موقع پر علماء و مشائخ اور کثیر تعداد میں لوگوں نے بھی محفل میں شرکت کی۔ محفل کا اختتام دعا سے ہوا۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top