منہاج القرآن انٹرنیشنل لندن کی شیخ حماد مصطفیٰ المدنی القادری کو ماسٹر ڈگری مکمل کرنے پر مبارکباد

Shaykh Hammad Mustafa>

منہاج القرآن انٹرنیشنل لندن کی ایگزیکٹیو کونسل نے شیخ حماد مصطفیٰ المدنی القادری کو لندن سکول آف اکنامکس یونیورسٹی سے ماسٹر ڈگری مکمل کرنے پر مبارکباد پیش کی۔ اس سلسلہ میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں منہاج القرآن انٹرنیشنل لندن کی لوکل ایگزیکٹیو کونسل کے ممبران نے شرکت کی، اس موقع پر ممبران نے شیخ حماد مصطفیٰ المدنی القادری کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے آپ کے مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا، اس موقع پر کیک بھی کاٹا گیا۔ شیخ حماد مصطفیٰ المدنی القادری نے گزشتہ دنوں لندن سکول آف اکنامکس اینڈ پولٹیکل سائنس سے ماسٹر ڈگری اعلیٰ امتیازی حیثیت سے مکمل کی ہے۔

Shaykh Hammad Mustafa>

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top