منہاج ویلفیئر فاونڈیشن حافظ آباد کے زیراہتمام سکول میں یونیفارم تقسیم کرنے کی تقریب

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن

منہاج ویلفیئر فاونڈیشن حافظ آباد کے زیراہتمام گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول حافظ آباد میں مستحق طلباء میں یونیفارم جرسیوں کی تقریب تقسیم ہوئی، اس موقع پر سکول کے بچوں میں جرسیاں تقسیم کی گئی۔

اس سلسلہ میں ملک محمد سلطان ضلعی صدر تحریک منہاج القرآن حافظ آباد نے خصوصی تعاون کیا۔ تقریب میں صابر حسین گجر کوارڈینیٹر حلقات درود تحریک منہاج القرآن حافظ آباد، عبدالرزاق مصطفوی سیکرٹری فنانس تحریک منہاج القرآن حافظ آباد اور سیٹھ محمد اقبال بھی موجود تھے۔ تقریب میں سکول انتظامیہ کی طرف سے منہاج ویلیفئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کا شکریہ ادا کیا گیا۔

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top