تحریک منہاج القرآن ضلع خوشاب کے زیراہتمام تنظیمی ورکشاپ

minhaj ul quran

تحریک منہاج القرآن ضلع خوشاب کے زیراہتمام تنظیمی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں نائب ناظم اعلیٰ کوارڈینیشن انجینئر محمد رفیق نجم نے تمام تحصیلات کی کارکردگی رپورٹ کا جائزہ لیا اور مرکزی ہدایات کی روشنی میں آئندہ کے لائحہ عمل اور فہم دین پراجیکٹ کے حوالہ سے بریفنگ دی۔

ورکشاپ میں ڈاکٹر غوث محمد، ملک محمد صفدر طاہری، ملک محمد زمان، حافظ محمد مبشر کے علاوہ ضلع خوشاب کی تمام تحصیلات سے تحریک منہاج القرآن کے جملہ فورمز کے ذمہ داران نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top