منہاج القرآن ضلع پاکپتن شریف کے زیراہتمام تربیتی ورکشاپ

minhaj ul quran

تحریک منہاج القرآن ضلع پاکپتن شریف کے زیراہتمام تنظیمی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں علامہ رانا محمد ادریس قادری نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات سنٹرل پنجاب نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے اظہار خیال کرتے ہوئے شرکاء کو تنظیمی نیٹ ورک میں بہتری پر بریفنگ دی۔ ورکشاپ میں پیر سید ابو داؤد شاہ بخاری، ڈاکٹر محمد رفیق یاسر، محمد جاوید، قاری ریاست علی چدھڑ اور تحریک منہاج القرآن کے جملہ فورمز کے ذمہ داران و کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top