منہاج القرآن عارف والہ قبولہ شریف کے زیراہتمام تربیتی ورکشاپ

minhaj ul quran

تحریک منہاج القرآن عارف والہ قبولہ شریف ضلع پاکپتن شریف کے زیراہتمام تنظیمی و تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپ میں نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات سنٹرل پنجاب علامہ رانا محمد ادریس قادری نے خصوصی شرکت و خطاب کیا۔ اس موقع پر رشید احمد رضا، ڈاکٹر محمد رفیق یاسر، قاری ریاست علی چدھڑ اور تحریک منہاج القرآن کے جملہ فورمز کے ذمہ داران و کارکنان نے بھی ورکشاپ میں شرکت کی۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top