تحریک منہاج القرآن ضلع فیصل آباد کی ایگزیکٹیو کونسل کا اجلاس

minhaj ul quran

تحریک منہاج القرآن ضلع فیصل آباد کی ایگزیکٹیو کونسل کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں نائب ناظم اعلیٰ وسطی پنجاب علامہ رانا محمد ادریس قادری نے شرکت کی۔ اس موقع پر فیصل آباد کی تنظیمات کو منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادی کے وزٹ اور ’’فروغ عشق مصطفیٰ کانفرنس‘‘ کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد بھی دی۔ اجلاس میں قاری ریاست علی چدھڑ، میاں عبدالقادر، رانا غضنفر علی اور جملہ فورمز کے ضلعی عہدیداران نے بھی شرکت کی۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top