پشاور میں تنظیمی ورکشاپ

minhaj ul quran

تحریک منہاج القرآن ضلع پیشاور کے زیراہتمام تربیتی و تنظیمی ورکشاپ آرکاٰئز ہال میں منعقد ہوئی، جس میں نائب ناظم اعلیٰ کوآرڈینیشن منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر انجینئر محمد رفیق نجم کی خصوصی شرکت کی۔ انہوں نے اظہار خیال کرتے ہوئے شرکاء کو منہاج القرآن کے تنظیمی ڈھانچے میں فعالیت پر توجہ دینے کا کہا۔ انہوں نے تنظیمی امور میں بہتری کے حوالے سے تجاویز و ہدایات بھی دیں۔ اس موقع پر ورکشاپ میں محمد عبدالحی علوی، صدام حسین ایڈووکیٹ، شاہد بیگ اور تحریک منہاج القرآن پشاور کے جملہ فورمز کے ذمہ داران اور کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top