کوئٹہ: راجہ زاہد محمود کی منہاج القرآن کے صوبائی مرکز کوئٹہ آمد

minhaj ul quran

تحریک منہاج القرآن کے مرکزی رہنماء راجہ زاہد محمود منہاج القرآن بلوچستان کے صوبائی مرکز اور تحفیظ القران انسٹیوٹ و جامعہ غوثیہ وحدت کالونی تیسرا اسٹاپ بروری روڈ کوئٹہ پہنچے، اس موقع پر مرکزی نائب ناظم تنظیمات برائے بلوچستان حافظ وقار بھی ان کے ساتھ موجود تھے۔

کوئٹہ آمد پر حاجی شفیق، ڈاکٹر صفدر اقبال، کامریڈ عطاءاللہ بنگلزئی، میر عمران جاوید اور حافظ قاری محمد حامد سعیدی نے راجہ زاہد محمود اور مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا اور میر میکائیل نظر سنجرانی نے انہیں (بلوچی پاگ) پگڑی پہنائی۔ راجہ زاہد محمود نے باہمی تنظیمی حوالے سے گفتگو کی اور کوئٹہ میں منہاج القرآن کے تنظیمی کام کو سراہا۔

minhaj ul quran

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top