منہاج القرآن تحصیل بھوانہ کا اجلاس

minhaj ul quran

تحریک منہاج القرآن تحصیل بھوانہ ضلع چنیوٹ کا اجلاس نائب ناظم اعلیٰ سنٹرل پنجاب علامہ رانا محمد ادریس قادری کی زیرصدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں سابقہ کارکردگی کی کا جائزہ لیتے ہوئے نائب ناظم اعلیٰ نے آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالہ سے بریفنگ دی۔ اس موقع پر اجلاس میں قاری ریاست علی چدھڑ، امجد تقی ہرل اور تحریک منہاج القرآن تحصیل بھوانہ کے ذمہ داران نے بھی شرکت کی۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top