منہاج القرآن تحصیل لالیاں کا ورکرز کنونشن

minhaj ul quran

تحریک منہاج القرآن تحصیل لالیاں ضلع چنیوٹ کے زیراہتمام ورکرز کنونشن منعقد ہوا، جس میں علامہ رانا محمد ادریس قادری نائب ناظم اعلیٰ وسطی پنجاب نے خصوصی شرکت کی اور خطاب بھی کیا۔ ورکرز کنونشن میں تحصیلی اور یونین کونسلز کے عہدیداران کو ایوارڈز دیئے گئے۔

پروگرام میں امجد تقی ہرل، قاری ریاست علی چدھڑ، حماد رضا لالی، عامر رضا لالی، محمد اشفاق، محمد صفدر عباسی، علامہ حفیظ احمد قادری، ضلعی، تحصیلی اور یونین کونسل کونسلز کے عہدیداران اور کارکنان نے بھی شرکت کی۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top