نظامت امور خارجہ کے زیراہتمام قائد ڈے تقریب
تحریک منہاج القرآن کی مرکزی نظامت امور خارجہ کے زیراہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 71ویں سالگرہ کے سلسلہ میں قائد ڈے تقریب کا اہتمام کیا گیا، اس موقع پر ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور، نائب صدر منہاج القرآن بریگیڈئر ریٹائرڈ اقبال احمد خان اور ڈائریکٹر نظامت خارجہ جی ایم ملک نے الگ الگ کیک کاٹے۔ تقریب میں نظامت امور خارجہ کے سٹاف ممبران سمیت دیگر شعبوں سے مرکزی سٹاف اور دیگر قائدین نے بھی شرکت کی۔
تبصرہ