منہاج القرآن ٹنڈو آدم کے زیراہتمام قائد ڈے تقریب

minhaj ul quran

تحریک منہاج القرآن ٹنڈو آدم سندھ کے زیراہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 71 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب میں مرکزی ناظم اعلی سندھ تحریک منہاج القرآن مخدوم ندیم ہاشمی نے تقریب میں خصوصی شرکت کی۔ پروگرام میں صوبائی صدر مصطفوی اسٹوڈنٹس موومنٹ سندھ علی قریشی، نائب صدر سندھ ایم ایس ایم یاسر کھوسو، کوآرڈینیٹر تحریک منہاج القرآن اپر سندھ عبدالستار چوہان، گلبہار گل خیر صدر ٹی ایم کیو ٹنڈو آدم، شکیل احمد شیخ مہاجین، راجہ فرحت حسین اور دیگر ذمہ داران و کارکنان بھی موجود تھے۔ تقریب کے آخر میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادریکی صحت و سلامتی کی دعا بھی کی گئی۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top