چکوال: تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام قائد ڈے سیمینار

مورخہ: 08 مارچ 2022ء

minhaj ul quran

بانی و سرپرستِ اعلیٰ تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 71ویں سالگرہ کی تقریبات کے سلسلہ میں منہاج القرآن چکوال کے زیراہتمام قائد ڈے سیمینار کا انعقاد ہوا، جس میں نائب ناظم اعلیٰ کوارڈینیشن انجینئر محمد رفیق نجم، ملک توقیر اعوان، تحریک منہاج القرآن چکوال و جملہ فورمز کے قائدین و کارکنان نے بھر پور شرکت کی۔ اس موقع پر مقررین نے اظہار خیال کرتے ہوئے شیخ الاسلام کی عالمی، علمی، ملی و دینی خدمات پر روشنی ڈالی۔

 تقریب کے آخر میں شیخ الاسلام کی 71ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور آپ کی درازی عمر کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top