منہاج القرآن ضلع سرگودھا کے زیراہتمام تقریب تقسیم انعامات

minhaj ul quran

تحریک منہاج القرآن ضلع سرگودھا کے زیراہتمام کوہ نور میرج ہال میں خصوصی تقریب منعقد ہوئی، جس میں نائب ناظم اعلیٰ کوارڈینیشن ڈاکٹر محمد رفیق نجم نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر محمد رفیق نجم نے گفتگو کرتے ہوئے منہاج القرآن سرگودھا کی کارکردگی کو مثالی قرار دیا۔ انہوں نے منہاج القرآن سرگودھا کی اعلیٰ کارکردگی پر کارکنان کو خراج تحسین بھی پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ منہاج القرآن سرگودھا کے زیراہتمام دعوتی پیغام کو انتہائی موثر انداز میں پھیلایا گیا، جس پر کارکن سے لے کر عہدیدار تک سب مبارکباد کے مستحق ہیں۔

تقریب میں تنظیمی امور میں بہترین کارکردگی پر مجموعی طور پر ذمہ داران و کارکنان میں 45 اسناد، 29 شیلڈز اور 130 کتب تقسیم کی گئیں۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top