اوکاڑہ: حویلی لکھا میں علامہ ثناء اللہ ربانی کا درس عرفان عرفان القرآن

minhaj ul quran

تحریک منہاج القرآن حویلی لکھا ضلع اوکاڑہ کے زیراہتمام درس قرآن سے خطاب کرتے ہوئے علامہ ثناء اللہ ربانی نے کہا کہ روزہ ہمیں صبر کی تلقین کرتا ہے، ہمیں اپنے روزمرہ زندگی میں ایک دوسرے کے ساتھ حسن سلوک کے ساتھ پیش آنا ہو گا تاکہ معاشرہ میں اصلاح احوال ممکن ہو سکے۔ اس موقع پر منہاج القرآن کے عہدیداروں اور کارکنان نے بڑی تعداد شرکت کی۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top