ملکوال: علامہ محمد اعجاز ملک کا درس قرآن

minhaj ul quran

تحریک منہاج القرآن ضلع منڈی بہاؤالدین کے زیراہتمام پانچ روزہ دروسِ عرفان القرآن کی پہلی نشست ملکوال میں منعقد ہوئی، اس موقع پر علامہ محمد اعجاز ملک نے درس قرآن دیا۔ انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج ہمیں تعلق بندگی بحال کرنے اور رجوع الی رسول ﷺ قائم کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ منہاج القرآن نے اللہ اور رسول کے تعلق کو پختہ کرتے ہوئے بندگی میں تبدیل کرنے کا پیغام دیا ہے۔ اس موقع پر اہل علاقہ کی بڑی تعداد درس قرآن میں شریک ہوئی۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top