منہاج القرآن پھالیہ کے زیراہتمام رفاقت سازی مہم

مورخہ: 02 جون 2022ء

minhaj ul quran

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی سالگرہ کے موقع پر صدر تحریک منہاج القرآن ضلع منڈی بہاؤالدین چوہدری وسیم ہمایوں کی قیادت میں پی پی 65 منڈی بہاؤالدین پی پی 66 پھالیہ کے عہدیداروں اور کارکنان نے یوسی اور یونٹ کی سطح پر دعوتی دورے کیے۔ اس موقع پر انہوں نے لوگوں کو منہاج القرآن کی فکر اور رفاقت سازی بارے بریفنگ دی، جس کے بعد بڑی تعداد نے منہاج القرآن کی رفاقت حاصل کی۔

دریں اثناء تحریک منہاج القرآن پھالیہ نے نئے رفقاء کے اعزاز میں سبحان اللہ میرج ہال میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا، جس میں پی پی 66 پھالیہ اور یونین کونسلز میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے عہدیداران کو اعزازات سے نوازا۔ آخر میں چوہدری وسیم ہمایوں اور تمام ضلعی و پی پی قائدین کو شاندار پروگرام منعقد کرنے پر مبارکباد پیش کی گئی۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top