صدر منہاج القرآن لاہور کی پی پی 165 کے ناظم ملک امجد قادری کے بیٹے فہد امجد کی دعوت ولیمہ میں شرکت
صدر منہاج القرآن لاہور رانا نفیس حسین نے تحریک منہاج القرآن لاہور پی پی 165 کے ناظم ملک امجد قادری کے بیٹے فہد امجد کی دعوت ولیمہ میں وفد کے ساتھ شرکت کی۔ وفد میں صدر پاکستان عوامی تحریک لاہور ڈاکٹر سلطان محمود چوہدری، سئنیر نائب صدر منہاج القرآن لاہور پروفیسر ذوالفقار علی، ناظم لاہور میاں ممتاز حسین، افضل بھٹی، ناظم تعلقات عامہ اصغر ساجد، ضلعی صدر حاجی امجد قادری، ضلعی صدر طارق الطاف، ضلعی ناظم معراج خالد اور دیگر عہدیداران بھی شامل تھے۔ اس موقع پر انہوں نے دولہا کو شادی کی مبارکباد دی اور تحائف پیش کیے۔
تبصرہ