رانا محمد ادریس قادری کی منہاج القرآن قلعہ کالر والہ کے کارکن محمد شفیق قادری مرحوم کے اہلخانہ سے تعزیت
تحریک منہاج القرآن کے مرکزی نائب ناظم اعلٰی تنظیمات علامہ رانا محمد ادریس قادری نے تحریک منہاج القرآن پوریکے قلعہ کالر والہ ضلع سیالکوٹ کے کارکن ملک محمد شفیق قادری مرحوم کے گاؤں جا کر ان کے بیٹوں سے اظہار تعزیت کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مرحوم کی بخشش و مغفرت اور بلندی درجات کے لیے فاتحہ خوانی و دعا کی۔
تبصرہ