منہاج القرآن اسلامک سنٹر خوشاب کی افتتاحی تقریب

مورخہ: 25 جون 2022ء

Say no to durgs

منہاج القرآن اسلامک سنٹر تحصیل قائد آباد ضلع خوشاب کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جس میں مرکزی نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات انجینئر رفیق نجم نے خصوصی شرکت کی۔ انہوں نے افتتاحی تقریب میں اظہار خیال بھی کیا۔ تقریب میں سید شمس العارفین ڈویژنل صدر PAT، سید اصغر علی گیلانی کے فرزند ارجمند سید مختار علی، غلام مجمف صفدر اعوان ضلعی ناظم خوشاب، ملک زمان ضلعی صدر PAT، حاجی مسعود الحسن صدر منہاج القرآن قائد آباد، ارسلان خان، حاجی فخرالزمان، حاجی عمر بندیال اور حاجی نصر اللہ خان نے بھی شرکت کی۔

اس موقع پر تقریب میں منہاج القرآن علماء کونسل، ایم ایس ایم، منہاج یوتھ لیگ قائد آباد کے کارکنان و قائدین اور متعلقہ یونین کونسلز کے ذمہ داران اور علاقہ بھر سے لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

Say no to durgs

Say no to durgs

Say no to durgs

Say no to durgs

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top