رانا محمد ادریس قادری کی پیر سید شاہ سوار سرکار کی عرس تقریب میں شرکت

مورخہ: 25 جون 2022ء

minhaj ul quran

آستانہ عالیہ بڈھنکے شریف مرید کے ضلع شیخوپورہ میں پیر سید شاہ سوار سرکار رحمۃ اللہ علیہ کے سالانہ عرس مبارک کی تقریب میں نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات رانا محمد ادریس قادری نے شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے ’’شان اولیاء‘‘ کے موضوع پر خطاب کیا۔

عرس تقریب کی صدارت سجادہ نشین آستانہ عالیہ پیر سید دلاور حسین شاہ نے کی۔ اس موقع پر قاری ریاست علی چدھڑ، اظہر علی مصطفوی اور محمد شہباز طاہر نے بھی عرس میں شرکت کی۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top