مجلس ختم الصلوۃ علی النبی ﷺ اور سالانہ عرس مبارک سیدنا طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی البغدادی
تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ میں قائم گوشہ درود کی ماہانہ مجلس ختم الصلوۃ علی النبی ﷺ اور تحریک منہاج القرآن کے روحانی سرپرست حضور قدوۃ اولیاء سیدنا طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی البغدادی ؒ کے 31ویں سالانہ عرس مبارک کے سلسلے میں دعائیہ تقریب 2 جولائی (ہفتہ) کو مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہو گی۔ بانی و سرپرست منہاج القرآن انٹرنیشنل شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری خصوصی خطاب کریں گے۔
تبصرہ