منشاء الاسلام کی ہمشیرہ محترمہ انتقال کر گئیں

minhaj ul quran

تحریک منہاج القرآن کے مرکزی رہنماء محمد منشاء اسلام (پرسنل سٹاف)کی ہمشیرہ محترمہ رضائے الٰہی سے انتقال فرماگئی ہیں، انا للہ و انا الیہ راجعون۔ ان کی نماز جنازہ آج 5 جولائی 2022 بروز منگل رات 8 بجے چیچہ وطنی میں ادا کی جائے گی۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔ آمین

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top