منہاج القرآن ٹوبہ ٹیک سنگھ کے زیراہتمام دعائیہ تقریب

minhaj ul quran

منہاج القرآن ٹوبہ ٹیک سنگھ کے زیراہتمام حافظ حسنین حیدر بھٹی (بغدادین) کی والدہ مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے ختم قل و دعائیہ تقریب نواں لاہور میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر علامہ رانا محمد ادریس قادری نائب ناظم اعلٰی نے ’’فلسفہ موت و حیات‘‘ کے موضوع پر مدلل گفتگو کی۔

پروگرام میں منہاج القرآن کے مرکزی رہنماء قاری ریاست علی چدھڑ، علاقہ بھر سے مذہبی، سیاسی اور سماجی شخصیات نے بھی شرکت کی۔ آخر میں قاری ریاست علی چدھڑ نے مرحومہ کی بخشش و مغفرت کی دعا کرائی۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top