منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام سکھر اور گھوٹکی میں سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سرگرمیاں

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن فلڈ ریلیف

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے سکھر ڈویژن اور ضلع کھوٹکی میں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مدد کی گئی، اس سلسلہ میں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے رضاکاروں نے متاثرین سیلاب کو فوڈ بیگ، منرل واٹر، ہائی جین کٹس، اور دیگر ضروریات زندگی کی اشیاء فراہم کی۔

سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے متاثرینِ سیلاب میں راشن پیکج، ہائی جین کٹس، خیمے، اور دیگر ضروریات زندگی کی اشیاء کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے۔ متاثرین کی مکمل بحالی تک متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری رہیں گی۔

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن فلڈ ریلیف

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن فلڈ ریلیف

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن فلڈ ریلیف

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن فلڈ ریلیف

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن فلڈ ریلیف

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top