منہاج القرآن ہارون آباد کے زیراہتمام میلاد جلوس

میلاد جلوس

تحریک منہاج القرآن ہارون آباد کے زیرِاہتمام ماہ ربیع الاول کی آمد پر میلاد جلوس کا انعقاد کیا گیا، جلوس منہاج القرآن اسلامک سینٹر سے شروع ہو کر فوارہ چوک پر اختتام پزیر ہوا۔ میلاد جلوس میں اہل علاقہ اور منہاج القرآن کے کارکنان اور قائدین نے شرکت کی۔ اس موقع پر شرکاء نے ہاتھوں میں مشعلیں اٹھا رکھی اور ماہ میلاد کے حوالے سے نعرے بھی لگا رہے تھے۔ اس موقع پر منہاج القرآن کی طرف سے شرکاء کو ماہ ربیع الاول کی خصوصی مبارکباد بھی پیش کی گئی۔

میلاد جلوس

میلاد جلوس

میلاد جلوس

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top