کوریا: مختلف شخصیات کی ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ملاقات

جنوبی کوریا ڈنر تقریب

بمبے گرل ریسٹورینٹ (ایتوان) سیول میں ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کے اعزاز میں ڈنر تقریب کے بعد مختلف کاروباری شخصیات، صحافی حضرات اور جنوبی کوریا میں مقیم مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے آپ سے ملاقات کی۔

اس موقع پر منہاج ایشین اور نیشنل ایگزیکٹو کونسل کے ذمہ داران و وابستگان بھی موجود تھے۔ ملاقات میں معزز شخصیات نے اپنی فیلڈ سے متعلقہ امور پر گفتگو کی۔

جنوبی کوریا ڈنر تقریب

جنوبی کوریا ڈنر تقریب

جنوبی کوریا ڈنر تقریب

جنوبی کوریا ڈنر تقریب

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top