جاپان: منہاج القرآن کے زیراہتمام گنما سنٹر میں عید میلاد النبی ﷺ 2022 کی تیسری کانفرنس

Milad Conference in Japan

منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان کے زیراہتمام ‎منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان گنما سنٹر میں عید میلاد النبی ﷺ کی تیسری کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔ ‏‎جس میں علامہ محمود احمد مسعود‎نے (رفعت ذکرِ مصطفی ﷺ) کے موضوع پر آن لائن شاندار اور پر اثر خطاب کیا۔

محفل کا آغاز محمد حسان نے تلاوت ‎قرآن مجید فرقان حمید کی آیات مبارکہ سے کیا۔‎ تلاوت قرآن مجید کے بعد حضور نبی اکرم ﷺ کی بارگاہ میں ہدیہ نعت پیش کی گیا۔ ‎محفل کے اختتام پر حضور سیدی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا ‎ویڈیو کلپ بھی سنا گیا۔

‎‏‎محفل میں تحریک منہاج القرآن کے رفقا اور پاکستانی کمیونیٹی کے احباب نے شرکت کی۔ ‎‏‎خواتین کے لیے علیحدہ سے اہتمام کیا گیا، ‎‏‎جس میں خواتین نے آن لائن پوری نشست سماعت کی۔

‎محفل کے اختتام پر شرکا کو ضیافتِ میلاد بھی پیش کی گئی۔

Milad Conference in Japan

Milad Conference in Japan

Milad Conference in Japan

Milad Conference in Japan

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top