منہاج ویلفئیر فاؤنڈیشن کی جانب سے متاثرین زلزلہ ترکیہ اور شام میں کھانے کی فراہمی

Minhaj Welfare Foundation provides food to earthquake victims in Turkey and Syria

منہاج ویلفئیر فاؤنڈیشن کی ٹیمیں زلزلے سے متاثرہ لوگوں کو گرم کھانا فراہم کررہی ہیں۔ لوگوں کے تعاون سے منہاج ویلفئیر فاؤنڈیشن کے رضاکاران یہ کام بخوبی سرانجام دے رہے ہیں۔ ترکیہ اور شام میں اندوہناک زلزلہ سے اب تک جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 28,000 سے زیادہ ہو چکی ہے۔

مصیبت کی اس گھڑی میں ہم اپنے ترکیہ اور شامی بھائیوں کے ساتھ ہیں۔ آئیے منہاج ویلفئیر فاؤنڈیشن کا ساتھ دیں اور زندگی بچائیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top