ہری پور: پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین کا ترناوا میں گوشۂ درود کا افتتاح
صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین نے ترناوا، ہری پور میں گوشۂ درود کا افتتاح اپنے دست مبارک سے کیا۔ اس موقع پر پیر سید محبوب شاہ کاظمی (آستانہ عالیہ چھتڑی شریف ایبٹ آباد)، محمد جاوید القادری (مرکزی نائب ناظم تنظیمات ہزارہ زون)، حاجی غلام شبیر، ڈاکٹر جہانگیر عباسی، کامران سہیل ایڈوکیٹ، قاضی ہارون، (راہنما منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس)، مشکور حسین سواتی، راجہ شمیم انور اویسی، ملک عدنان، ملک ممتاز اکبر، پروفیسر مظہر حسین خیال، پروفیسر خضر حیات، سید معراج علی شاہ، راجہ ناصر، شوکت، سید غفور حسین شاہ اور تحریک منہاج القرآن کے فورمز کے قائدین و کارکنان موجود تھے۔
تبصرہ