حضور شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ کے انتہائی معتمد ساتھی حافظ محمد امین الدین قادری رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے

مورخہ: 09 مارچ 2023ء

حضور شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ کے انتہائی معتمد ساتھی، تحریک منہاج القرآن کے سابق مرکزی صدر حافظ محمد امین الدین قادری رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں، ان کی نماز جنازہ آج مورخہ 9 مارچ 2023 بروز جمعرات شام 6 بجے جامع مسجد Wبلاک، DHAفیزIII، بلمقابل میکڈونلڈ، لاہور میں ادا کی جائے گی۔

Haji Amin Qadri passed away

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top