پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی شادیوں کی اجتماعی تقریب میں آمد پر پُرتپاک استقبال

مورخہ: 09 مارچ 2023ء

Mass ceremony of marriages under Minhaj Welfare Foundation

منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی شادیوں کی اجتماعی تقریب میں آمد پر تمام شرکاء تقریب نے کھڑے ہو کر پُرتپاک استقبال کیا۔

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام 19 ویں سالانہ 23 جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب میں آمد کے موقع پر صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل تقریب میں شریک معزز مہمانوں سے فرداً فرداً ملاقات بھی کی۔

اجتماعی شادیوں کی تقریب کیلئے سجائے گئے پنڈال میں آمد پر راجہ زاہد محمود، سید امجد علی شاہ، شہزاد رسول قادری، شاہد لظیف، حفیظ الرحمن اور شہزاد قادری نے صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل کو خوش آمدید کہا اور پھولوں کے گلدستے پیش کیے۔

Mass ceremony of marriages under Minhaj Welfare Foundation

Mass ceremony of marriages under Minhaj Welfare Foundation

Mass ceremony of marriages under Minhaj Welfare Foundation

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top