تحریک منہاج القرآن سمبڑیال کے زیراہتمام درس عرفان القرآن کا انعقاد

مورخہ: 30 مارچ 2023ء

duroos Irfan-ul-Quran

تحریک منہاج القرآن سمبڑیال کے زیراہتمام 30 مارچ 2023 کو درسِ عرفان القرآن کی تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں علامہ رانا نفیس حسین قادری نے خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔

درسِ عرفان القرآن کی تقریب سپریر کالج سمبڑیال میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں کالج کے طلباء کے بھرپور شرکت کی۔

تقریب کے اختتام پر امت مسلمہ بالخصوص پاکستان کی سلامتی، عظیم مصطفوی مشن کی کامیابی اور شیخ الاسلام کی صحت و درازئ عمر کیلئے دعا کی گئی۔

duroos Irfan-ul-Quran

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top