تحریک منہاج القرآن جہلم کے زیراہتمام درس عرفان القرآن کا انعقاد

duroos Irfan-ul-Quran

تحریک منہاج القرآن جہلم کے زیراہتمام 05 اپریل 2023 کو دروسِ عرفان القرآن کی تیسری نشست منعقد ہوئی۔ جس میں علامہ جمیل زاہد (ناظم مرکزی نظامت دعوت و تربیت) نے خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔

تقریب میں خواتین کے ساتھ ساتھ مردوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ تقریب کے اختتام پر امت مسلمہ بالخصوص پاکستان کی سلامتی، عظیم مصطفوی مشن کی کامیابی اور شیخ الاسلام کی صحت و درازئ عمر کیلئے دعا کی گئی۔

duroos Irfan-ul-Quran

duroos Irfan-ul-Quran

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top