شہرِ اعتکاف میں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے لگائے گئے میڈیکل کیمپ کی تصاویری جھلکیاں

Medical Camp in Itikaf City under Minhaj Welfare Foundation

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے شہرِ اعتکاف لاہور میں میڈیکل کیمپ قائم کیا گیا ہے۔ جہاں اندرون و بیرون ممالک سے آنے والے معتکفین حضرات کی خدمت کے لیے روزانہ بلاتعطل میڈیکل کی فری سہولت دستیاب ہو گی۔

ڈسپنسری کی سہولت کےساتھ ساتھ آنے والے مریضوں کے لئے وارڈ بھی ترتیب دیا گیا ہے۔ دورانِ اعتکاف کسی بھی قسم کی طبی پیچیدگی کی صورت میں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے میڈیکل کیمپ میں تشریف لا سکتےہیں۔

Medical Camp in Itikaf City under Minhaj Welfare Foundation

Medical Camp in Itikaf City under Minhaj Welfare Foundation

Medical Camp in Itikaf City under Minhaj Welfare Foundation

Medical Camp in Itikaf City under Minhaj Welfare Foundation

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top