ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور کی شہرِ اعتکاف 2023 میں تنظیمی تربیتی سیشن میں شرکت

Khurram Nawaz Gandapur's address from the training session in Itikaf City

ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور نے کہا کہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے وسعتِ قلب و نظر اور علم و تربیت کے علمی کلچر کا احیاء کیا۔ اعتکاف گاہ میں موجود تنظیمی عہدیداران کی تربیت کے لیے ہر سال شہرِ اعتکاف میں تربیتی سیشنز کا انعقاد کیا جاتا ہے تا کہ تحریک منہاج القرآن کے عہدیداران پروفیشنل انداز میں اللہ اور اس کے رسول کا پیغام موثر انداز میں لوگوں تک پہنچاسکیں۔ تربیتی سیشن میں ملک بھر سے تشریف لائے تنظیمی عہدیداران نے شرکت کی۔

Khurram Nawaz Gandapur's address from the training session in Itikaf City

Khurram Nawaz Gandapur's address from the training session in Itikaf City

Khurram Nawaz Gandapur's address from the training session in Itikaf City

Khurram Nawaz Gandapur's address from the training session in Itikaf City

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top