ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور کی شہرِ اعتکاف 2023 میں تنظیمی و تربیتی سیشن میں شرکت و گفتگو

Khurrum Nawaz Gandapur addressing Itikaf City residents

ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور نے کہا کہ شہرِ اعتکاف قلب و روح کو اللہ کے حضور پھیرنے کی بستی ہے، جو خوش قسمت لوگ اس شہرِ اعتکاف کا حصہ بنے ہیں وہ ان ایام کو غنیمت جانتے ہوئے اس بستی کے فیوضات و برکات سمیٹیں۔ تربیتی سیشن میں ملک بھر سے تشریف لائے تنظیمی عہدیداران نے شرکت کی۔

Khurrum Nawaz Gandapur addressing Itikaf City residents

Khurrum Nawaz Gandapur addressing Itikaf City residents

Khurrum Nawaz Gandapur addressing Itikaf City residents

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top