ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی MSM کے معتکف طلباء، ذمہ داران و کارکنان سے ملاقات

Dr-Hussain-Qadri-Met-Mutakifeen-In-Itikaf-City

منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے ایم ایس ایم کے معتکف طلباء، ذمہ داران و کارکنان کی ملاقات۔ اس موقع پر نائب ناظم اعلیٰ کوارڈینیشن انجینئر محمد رفیق نجم، صدر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ شیخ فرحان عزیز اور میاں انصر محمود بھی موجود تھے۔

Dr-Hussain-Qadri-Met-Mutakifeen-In-Itikaf-City

Dr-Hussain-Qadri-Met-Mutakifeen-In-Itikaf-City

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top