چودھری محمد سلیم کٹاریہ مرحوم کے لیے گوشہ درود میں ایصال ثواب کی تقریب
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری تحریک منہاج القرآن کے دیرنیہ رفیق چودھری محمد سلیم کٹاریہ مرحوم کے لیے گوشہ درود مینارۃ الاسلام لاہور میں منعقدہ ایصال ثواب کی محفل میں شریک ہیں۔
اس موقع پر ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈا پور، چودھری جواد سلیم، نسیم جماعتی، انجینئر محمد رفیق نجم، شاہد لطیف، علامہ رانا محمد ادریس، جی ایم ملک، نوراللہ صدیقی، شاید لطیف، مظہر محمود علوی، حافظ سعید رضا بغدادی، علامہ عین الحق بغدادی، سردار عمر دراز خان، طیب ضیا سمیت منہاج القرآن انٹرنیشنل کے ذمہ داران اور مرحوم کے اہل خانہ نے شرکت کی
تبصرہ