آسٹریلیا: ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا منہاج القرآن وکٹوریا کے نائب صدر حامد علی تبسم کے والد محترم کی وفات پر اظہارِ تعزیت

مورخہ: 13 مئی 2023ء

Dr Hussain Qadri expressed his condolences on the death of father Hamid Ali Tabasim

منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے منہاج القرآن انٹرنیشنل وکٹوریا کے نائب صدر حامد علی تبسم کے والد محترم کی وفات پر اظہارِ تعزیت اور مرحوم کی بلندئ درجات کے لیے دعا کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top