سردار شاکر خان مزاری کی لودھراں کے جنرل کونسل اجلاس میں شرکت
سردار شاکر خان مزاری نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات جنوبی پنجاب کی لودھراں کے جنرل کونسل اجلاس میں شرکت، اس موقع پر انہوں نے ماہِ رمضان میں شہرِ اعتکاف میں شرکت پر مُبارکباد دی اور ورکنگ پلان، فہم دین پراجیکٹ اور مراکزِ علم کے قیام کے حوالے سے خصوصی بریفنگ دی۔
تبصرہ