ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے حاجی حمید اللہ اور حاجی محمد اصغر کی ملاقات

مورخہ: 20 مئی 2023ء

Haji Hameedullah and Haji M Asghar meeting with Dr Hassan Qadri

منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے سابق صدر حاجی حمید اللہ اور سابق جنرل سیکرٹری منہاج یورپین کونسل حانی محمد اصغر کی ان کی رہائش گاہ پر ملاقات، اس موقع پر ڈائریکٹر فارن افیئرز جی ایم ملک اور ڈائریکٹر فرید ملت ریسرچ انسٹی ٹیوٹ محمد فاروق رانا بھی موجود تھے۔

Haji Hameedullah and Haji M Asghar meeting with Dr Hassan Qadri

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top