رانا محمد ادریس قادری کی گوجرانوالہ وسطی، گوجرانوالہ جنوبی اور گجرات کے تنظیم نو کے اجلاسوں میں شرکت
نائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن سنٹرل پنجاب رانا محمد ادریس قادری کی گوجرانوالہ وسطی، گوجرانوالہ جنوبی اور گجرات کے تنظیم نو کے اجلاسوں میں شرکت، اس موقع پر جنرل سیکرٹری ایم ایس ایم پاکستان میاں عنصر محمود قادری اور سیکرٹری کوارڈینیشن قاری ریاست علی چدھڑ بھی ان کے ہمراہ تھے۔ نائب ناظم اعلیٰ نے سابقہ ٹیمز کو خراج تحسین اور نئے منتخب ہونے والے ذمہ دران کو مُبارکباد دی۔
تبصرہ