رانا محمد ادریس قادری کی قصور، سیالکوٹ A اور سیالکوٹ B کے تنظیم نو کے اجلاسوں میں شرکت
نائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن سنٹرل پنجاب رانا محمد ادریس قادری کی قصور، ضلع سیالکوٹ A اور ضلع سیالکوٹ B کے تنظیم نو کے اجلاسوں میں شرکت، اس موقع پر جنرل سیکرٹری ایم ایس ایم پاکستان میاں عنصر محمود قادری اور سیکرٹری کوارڈینیشن قاری ریاست علی چدھڑ بھی ان کے ہمراہ تھے۔ نائب ناظم اعلیٰ نے سابقہ ٹیمز کو خراج تحسین اور نئے منتخب ہونے والے ذمہ دران کو مُبارکباد دی۔
تبصرہ