رانا محمد ادریس قادری کی سمندری، جھنگ، شورکوٹ، پتوکی اور اوکاڑہ کے تنظیم نو کے اجلاسوں میں شرکت
نائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن سنٹرل پنجاب رانا محمد ادریس قادری کی سمندری، جھنگ، شورکوٹ، پتوکی اور اوکاڑہ کے تنظیم نو کے اجلاسوں میں شرکت، اس موقع پر سیکرٹری کوارڈینیشن قاری ریاست علی چدھڑ بھی ان کے ہمراہ تھے۔ نائب ناظم اعلیٰ نے سابقہ ٹیمز کو خراج تحسین اور نئے منتخب ہونے والے ذمہ دران کو مُبارکباد دی۔
تبصرہ