ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے منہاج یوتھ لیگ کی سنٹرل یوتھ ایگزیکٹیو کی ملاقات

مورخہ: 20 جون 2023ء

Meeting of Central Youth Executive of MYL with Dr Hasan Qadri

منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے منہاج یوتھ لیگ کی سنٹرل یوتھ ایگزیکٹیو کی ملاقات، ملاقات میں مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ رانا وحید شہزاد نے چیئرمین سپریم کونسل کو ورکنگ پلان پیش کیا، چیئرمین سپریم کونسل نے منہاج یوتھ لیگ کی کارکردگی کو سراہا اور آئندہ کے لائحہ عمل پر ہدایات دیں۔

ملاقات میں ڈاکٹر عمران یونس، ہارون ثانی، محمد ذیشان، انعام مصطفوی، عمر اعوان، رائے ساجد حسین، امجد ڈار، شاہد راجپوت، محمد قیصر محبوب، محمد اویس، محمد عثمان، محمد اسد اور ڈاکٹر شفقت شریک تھے۔

Meeting of Central Youth Executive of MYL with Dr Hasan Qadri

Meeting of Central Youth Executive of MYL with Dr Hasan Qadri

Meeting of Central Youth Executive of MYL with Dr Hasan Qadri

Meeting of Central Youth Executive of MYL with Dr Hasan Qadri

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top