ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے تحریک منہاج القرآن فیصل آباد کے صدر میاں عبدالقادر قادری کی ملاقات

مورخہ: 20 جون 2023ء

Mian Abdul Qadir met with Dr Hassan Qadri

چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے تحریک منہاج القرآن فیصل آباد ڈویژن کے صدر میاں عبدالقادر قادری کی ملاقات ہوئی۔ چیئرمین سپریم کونسل نے میاں عبدالقادر کی والدہِ مرحومہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا اور مرحومہ کی بخشش و مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔ اس موقع پر حافظ سعید رضا بغدادی، الیاس ڈوگر، محمد حسن جماعتی، امتیاز حسین اعوان اور عادل عباسی بھی موجود تھے۔

Mian Abdul Qadir met with Dr Hassan Qadri

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top